پٹنہ 9 فر وری (ایجنسیز) ا قتدا ر کی رسہ کشی کے دو را ن جنتا دل (یو ) کے سا بق چیف منسٹر نتیش کما ر نے مو جو دہ چیف منسٹر جتن را م ما نجھی کو پا ر ٹی سے خا ر ج کر دیا ہے جبکہ ما نجھی کے چا ہنے والو ں نے پٹنہ ہا ئی کو ر ٹ میں در خوا ست دا خل کی ہے جسمیں شر د یا دو اور نتیش کما ر کے خلا ف لیجسلیچر پا رٹی کی غیر قا نو نی میٹنگ منعقد کر
نے کا ا لزام لگا یا گیا ہے ۔ پا رٹی کے صدر شر د یا دو نے پیر کے رو ز گو ر نر کو اطلا ع دی تھی کہ جیتن را م ما نجھی کو پار ٹی سے خا ر ج کر دیا گیا ہے ۔ نتیش کما ر کی قیا دت میں پا رٹی وفد دو پہر میں گو ر نر سے ملا قا ت کر نے و ا لا ہے تا کہ تشکیل حکو مت کے لئے دعویٰ پیش کر سکے ۔ چیف منسٹر جیتن رام ما نجھی کا بھی آ ج گو ر نر سے ملا قا ت کا پر و گرا م طئے ہے تا کہ ریا ست کی سیا سی صو رت پر آ گا ہ کر سکے ۔